21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت
گزشتہ دنوں محمود آبادکابینہ کراچی میں مدنی مشورےکاانعقاد ہو اجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات نےشرکت کی ۔
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ قراٰن
پاک کی اہمیت ‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اوراسلامی
بہنوں کی سابقہ کار کردگی کاجائزہ لیتے ہوئےشعبہ میں بہتری کےحوالےسے نکات بتائےنیز
زون کی طرف سے ملنےوالے مدنی پھول مدرسات کوسمجھائےجس پرمدرسات نے تعلیمی معیار کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے اچھی نیتیں پیش کیں۔