21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام کراچی بلدیہ کابينہ مہاجر کیمپ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔