18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3 ستمبر 2019ء کو لاہور زون میں مدرسۃ المدینہ مغلپورہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین نے اسلامی
بھائیوں کی اخلاقی تربیت کی اور انہیں مدارس المدینہ کی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور مدارس کو خود کفیل کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: قاری محمد لیاقت عطاری، نگران مجلس مدرسۃ
المدینہ للبنین)