پچھلے دنو ں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد میں واقع مدرسۃ المدینہ آن لائن کے برانچ میں اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم ارباب کی آمد ہوئی ۔ریجن ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف کورسز کے متعلق معلومات فراہم کی۔