19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی چار برانچز(فیضان مدینہ، فیضان عطار، فیضان جمال مصطفیٰ، فیضان محدث اعظم) میں مدنی مشوروں کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظمین، مفتشین
اور مدرسین نے شرکت کی۔ رکن مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن نے شرکا کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے
میں مدنی کامو ں کو مزید بڑھانے اور بہتری
لانے کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )