19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت کراچی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 11جولائی 2020ء بروز ہفتہ مدنی مشورے
کا اہتمام ہوا جس میں آئی ٹی مینجمنٹ مدرسۃ المدینہ آن لائن ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے مدرسۃ المدینہ آن لائن میں آئی ٹی
کے مسائل کے حل کو مزید آسان بنانے کیلئے جدید سوفٹ وئیر کے نفاذ اور دیگر ضروری
امور پر آئی ٹی مینجمنٹ کے ساتھ مشاورت فرمائی۔(رپورٹ: فیضان عطاری
آفس ذمہ دار)