19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ
آن لائن کراچی ریجن کے اراکین مجلس ، زون ناظمین و دیگر ذمہ داران کا مشورہ
Thu, 30 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 27
جولائی 2020 بروز پیر کراچی ریجن کی ایک برانچ میں مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
کراچی ریجن کے اراکین مجلس ، زون ناظمین و دیگر ذمہ داران کی آن لائن اجتماعی
قربانی کے حوالے سے مشاورت ہوئی جس میں مختلف مدنی پھولوں پر ذمہ داران سے کلام کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔( محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)