20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس
مدرسۃالمدینہ للبنین کےتحت 23اکتوبر 2019ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں قائم مدرسۃالمدینہ کے مدنی
عملے کا سنّتوں بھرا اجتماع ہواجس میں مدرسۃالمدینہ کےریجن ناظم ،زون ناظم ،ناظمین
،مدرسین اور دیگر مدنی عملے نے شرکت کی۔ نگرانِ
مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین اور شعبہ امتحان کےذمّہ دارنے سنّتوں بھرے بیانات کئے۔ اجتماع کے
اختتام پر نمایاں کارکردگی والے اسلامی بھائیوں کوتحائف بھی دئیے گئے۔(رپورٹ،قاری
لیاقت عطاری،نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین)