21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ بالغان کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے اراکینِ کابینہ اور کل وقتی مدرسین کا مدنی مشورہ
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت
گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدرستہ
المدینہ بالغان کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے
اراکینِ کابینہ اور کل وقتی مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا۔اس موقع مدرستہ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ دار محمد
حسان رضا عطاری نے 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ، رمضان مدنی
عطیات جمع کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور بالخصوص ذمہ داران کو 8 مارچ کو سفر
کرنے والے 1 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے اور مدرستہ المدینہ بالغان
میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں کو سفر
کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔(رپورٹ : محمد اعظم عطاری ، آفس ذمہ دار مدرستہ المدینہ
بالغان کراچی ریجن)