9فروری2020ء بروز اتوار نجی نیوز چینل کے بیورو چیف اور دیگر صحافیوں  نے جامعۃ المدینہ و مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر رکنِ ریجن حیدرآباد سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں خوش آمدید کہااور دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے دینی خدمات کا تعارف پیش کیاجسے انہوں نے بہت سراہا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)