20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے
تحت 11 دسمبر بروز بدھ 2019 ء کو قصور کابینہ دلیاڑی شہرمیں مدرسۃالمدینہ بالغان
کےرکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائی نے
اسلامی بھائیوں کے ہمراہ علاقائی دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے ملاقاتیں کرتے ہوئے انہیں مدرسۃالمدینہ بالغان میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔