28 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
٭شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63
مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر
نافذ کرنے کے لئے ہند کے مختلف شہروں (بریلی شریف، ممبئی، ناگپور، بھنڈارہ، آکولہ،
بسمت، سرسی، حیدرآباد، مراد آباد، کانپور، گوپی گنج، فتح پور، شاہ جہاں پور، آگرہ،
گورکھپور، جامنگر، احمد آباد، کوٹہ، دہلی سمیت دیگر شہروں)، U.K کے شہروں برمنگھم، برسٹل، اسٹوک، لیسٹر، ڈربی، پیٹر بورو
اور برٹن میں ساڑھے تین گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماعات ہوئے جن میں تقریباً
2970 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل
کی۔