دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیروز پور روڈ کابینہ مدینہ ویو پیراڈائز سکول میں محفل میلادﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ محفل میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی گئی نیز آخر میں شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے رسائل بھی تقسیم کئے۔