18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان (دعوتِ اسلامی ) کے تحت فیصل آبا د کے علاقے اقبال
ٹاؤن جامع مسجد ابرار مدینہ میں مدسۃ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا جس میں ٹاؤن
نگران ، سب ٹاؤن نگران ا ور دیگر ذمہ داران و اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
ذمہ
دارا سلامی بھائی نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی بالخصوص مدرسۃ
المدینہ بالغان کا تعارف پیش کرتے ہوئے شرکا کو مدرسۃ المدینہ بالغان میں پابندی کیساتھ شرکت کرتے رہنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ: مدرسۃ
المدینہ بالغان / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس )