20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃالمدینہ بوائز بہاولپور ڈویژن کے
ڈسٹرکٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 16 Jun , 2023
1 year ago
شعبہ مدرسۃالمدینہ بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت 15
جون 2023ء بروز جمعرات بہاولپور ڈویژن کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبد الرؤف عطاری کی بھی شرکت
ہوئی۔
مدنی مشورے کی ابتداء میں تلاوتِ قراٰن و نعتِ
رسولِ مقبول صلی
اللہ علیہ و سلم پڑھا گیا اور
نگرانِ بہاولپور ڈویژن نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں سے متعلق کلام کرتے ہوئے
ذمہ داران کو بھرپور انداز میں دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔