22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے
تحت مدرسۃ المدینہ کنز الایمان جوہرٹاؤن میں ”نظامت کورس“ کا سلسلہ ہوا جس میں نظامت کورس کے ذمہ دار، ریجن ذمہ دار
اور نظامت کورس کرنے والے مدرسین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین
محمد لیاقت عطاری نے” ایک ناظم کو کیسا ہونا چاہیئے“ کو موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیااور نئے ناظم بننے والے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔