19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعہ مدرسۃ
المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون، ستگھرہ اطراف کابینہ ، ڈویژن ستگھرہ کے علاقہ 19ون آر میں مدرسۃالمدینہ
للبنین کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس میں بچوں کی
تعداد بڑھانے اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے نگران کابینہ لیاقت علی عطاری
نے مدنی مشورہ کیاجس میں علاقہ نگران ناصر حسین عطاری، حلقہ نگران وحید اقبال عطاری اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
شرکا نے مدرسہ میں بچوں کی تعداد بڑھانے اور گاؤں میں ہر جمعرات کو ہونے والے
اجتماع میں اسلامی بھائیوں کی تعداد بڑھانے کا عزم کیا ۔ (رپورٹ قاری علی حسنین عطاری ستگھرہ کابینہ)