نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین نے 25 اکتوبر 2019ء کو لاہور زون میں قائم مدرسۃالمدینہ الفاروق مسجد سگنل شاپ کا جائزہ کیا اور کلاسز میں جاکر طلبہ سے قراٰنِ مجید سنا۔ نگرانِ مجلس نے بچوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور مدنی عملے کا مدنی مشورہ بھی لیا اور شرکا کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی۔