19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت مدرسۃ المدینہ
ہزارہ زون کے مدرسۃ المدینہ سہکی بالا کا جائزہ مدرسۃ المدینہ کے نگرانِ مجلس نے فرمایا۔ اس موقع پر انہوں نے مدرسۃ
المدینہ کا وزٹ کیا اور مدرسہ کے
ناظم،مدرسین سے ملاقاتیں کیں اور وہاں کی
کارکردگی سے متعلق معلومات لیتے ہوئے ان کی
کاوشوں کو سراہا اور مزید محنت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس دوران انہوں نےبچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت فرماتے ہوئے
بطورِ حوصلہ افزائی انہیں تحفے دیئے اور وہاں پر موجود بچوں کے سرپرست سے ملاقاتیں
بھی کیں۔