پچھلے دنوں شیخ الحدیث والتفسیر مولانا مفتی محمد قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری کے ہمراہ کراچی کے مدرسۃ المدینہ آن لائن کورنگی کا وزٹ کیا جہاں مدنی عملے کو مختلف تربیتی نکات پیش کئے اورمختلف انتظامی امورکا جائزہ لیا۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مدرسۃ المدینہ آن لائن)