ملتان میں  مدرسۃ المدینہ آن لائن کی نئی برانچ میں تعمیراتی کا موں کا جائزہ

تفصیل:

مدرسۃ المدینہ آن لائن مجلس تعمیرات کے ذمّہ دار نے ریجن ذمّہ دار کے ہمراہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولنگر ملتان میں مدرسۃ المدینہ آن لائن کی نئی برانچ کا وزٹ کیا۔ ذمّہ داران نے مدرسۃ المدینہ آن لائن میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیااور تعمیرات کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)