20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ مجلس تفتیش
ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور24 نومبر
2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف طے کئے اور اس میں بھر پور حصہ
ملانے کا ذہن دیا۔