گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن  کے تحت لاہور ریجن میں برانچ مدنی مرکزفیضان مدینہ کاہنہ نو کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پرریجن ذمہ دار سخاوت عطاری مدنی نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسلامی بھائیوں کو مزیدبہتری کے لیے مدنی پھولوں سے نوازا نیزکراچی میں ہونے والے تربیتی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے بھی مدنی پھول عطا فرمائے۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)