19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں مدرسۃالمدینہ آن لائن کی برانچز (فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن، شیرانوالہ گیٹ لاہور، فیضان
مدینہ گجرانوالہ، شادباغ لاہور )
کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ان کی متعلقہ
برانچ میں ہوا۔ مدنی مشورے میں رکن مجلس و ریجن ذمہ دار سخاوت عطاری مدنی نے برانچز
میں مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، مزید بہتری کےلئےمدنی پھول بیان کئے اورمدنی
کاموں کے حوالے سے اہداف دیئے ۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن آفس ذمہ
دار)