22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 30نومبر
2019ء کو بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ آن لائن اور سیز کے
ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شرکا کو اہم
معلومات فراہم کرتے ہوئےآئندہ کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)