19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن کی برانچ جامع مسجد اقصیٰ شیرانوالہ گیٹ لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
مدرسۃ المدینہ آن لائن پاکستان کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن یاسر عطاری مدنی نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور شعبے
میں بہتری لانے کے لئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔
(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)