پچھلے دنوں  ایک پولیس سب انسپکٹر نے دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والےمدرسۃ المدینہ آن لائن کا دورہ کیا اس موقع پربرانچ ناظم نے انہیں دعوتِ اسلامی اور مدرسۃالمدینہ آن لائن کا تعارف پیش کیااور کورسز کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔