مدرسۃ المدینہ آن لائن اشاعت الاسلام ملتان میں  مولانا سلیمان مصباحی صاحب کی آمد

تفصیل:

دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے مدرسۃ المدینہ آن لائن کی برانچ اشاعت الاسلام ملتان میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر حافظ مولانا سلیمان مصباحی صاحب کی آمد ہوئی۔برانچ ناظم نے مہمان کو خوش آمدید کہا اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کے ذریعے عالمی سطح پر ہونے والی دینی خدمات سے متعلق معلومات فراہم کیں ۔ مولانا صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کو دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )