19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 23 نومبربروز ہفتہ 2019 ءکو لاہور زون مدرسۃ المدینہ مغل پورہ کا مدرسہ جائزہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین نے
مدرسے کے ناظم صاحب اور مدرسین سے
ملاقاتیں کیں اور وہاں کی کارکردگی سے متعلق معلومات لیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو
سراہا اور مزید محنت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین نے
بچوں کے درمیان مدنی حلقہ بھی لگایا جس میں صدقہ کے فضائل پر بیان کیا اور ٹیلی تھون
کے لئے خوب کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔