تصویر میں نظر آنے والا یہ مدرسۃ المدینہ کشمیر کے علاقے جبی جاتلاں میں واقع ہے جہاں کئی بچے تعلیمِ قرآن سے روشناس ہورہے ہیں۔مدرسے کے ساتھ ہی ایک عظیم الشان علمی درسگاہ جامعۃ المدینہ بھی واقع ہے جہاں آکر طلبہ علمِ دین کی تعلیم حاصل کرتے اور اپنے سینے کو علم کے نور سے منور کرتے ہوئے اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔