شعبہ پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے نگران محمد ثوبان عطاری نے مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ خانیوال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں ان اداروں کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔

محمد ثوبان عطاری نے بیان کیا اور شرکا کو پریکٹیکل زندگی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور اہم نکات بیان کئے۔