8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیضان مدینہ حافظ آباد میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ
داران کا  مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 29 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت کالے منڈی میں قائم  مدنی مرکز فیضان مدینہ حافظ آباد میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں معلمین مدرسۃ المدینہ بالغان، ڈویژن ذمہ داران اور اراکین کابینہ
نے شرکت کی۔
رکن
زون مکرم عطاری نے حسن اخلاق اور جھوٹ کے موضوع پر کلام کیا اور ماہانہ کارکردگی،
مدارس المدینہ کی اپڈیٹ ریکارڈ، گھریلو صدقہ بکس اور مدنی عطیات بکس رکھوانے کے
حوالے مدنی پھول بیان فرمایا۔ (رپورٹ: محمد اعظم عطاری،رکن کابینہ
اطراف حافظ آباد)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	