دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 15 اکتوبر 2019ء  کو کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون میں کابینہ و ڈویژن ذمّہ داران اور مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ زون اور نگرانِ کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں مزید مدرستہ المدینہ بالغان لگانے اور مدرسین کو ٹیسٹ دلوانے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔