19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے والے تاجر اسلامی بھائیوں
کے درمیان مدنی حلقہ
Thu, 16 Jul , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان کے زیر اہتمام کلاسکے ڈویژن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان
میں پڑھنے والے تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی
کام اور اس میں خرچ ہونے والے کے اخراجات کے بارے میں معلومات فراہم کی۔ ذمہ دار
اسلامی بھائی نے شرکا کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے مالی تعاون کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بھائیوں نے 3500 عطیات جمع کروائیں اور مزید کی نیتیں کیں۔