19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ
المدینہ آن لائن کے برانچ صدر کراچی میں مدنی مشورہ
کراچی
ریجن کے برانچ ناظمین اور تعلیمی ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے برانچ صدر کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں کراچی ریجن کے برانچ ناظمین اور تعلیمی ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکنِ مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن نے انتظامی اور تعلیمی امور کا جائزہ لیااور شعبے میں مزیدبہتری
کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )