19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی
ریجن میں مدنی مشورہ
اراکینِ
مجلس، برانچ ناظمین، مجلس اجارہ کے ذمّہ داران اور دیگر مدنی عملے کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
مدنی عملے کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا جس میں رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے انتظامی امور پر کلام کیا
اور مختلف نکات فراہم کئے۔
اسی طرح کراچی
ریجن میں نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن یاسر عطاری مدنی کا مجلس اجارہ کے
ذمّہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس
میں اجارہ سے متعلق کئی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔