رکنِ شوری مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو  لاہور میں قائم مدرسۃ المدینہ آن لائن کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مدنی عملے اور مفتی ثمر قادری صاحب سے ملاقات کی اور مدرسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)