19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز کے زیر اہتمام 18 جون 2021ء کو مدارس المدینہ
ہزارہ زون کے ناظم اعلیٰ و دیگر اسٹاف نے تین دن کے مدنی قافلے میں خیبر پختونخواہ
کے شہر اطراف لساں نواب پہنچے۔مدنی قافلے میں درس و بیان کے ساتھ ساتھ نیکی کی
دعوت کا بھی سلسلہ رہا۔(رپورٹ: جہانگیر شاہ عطاری، ناظم اعلیٰ و رکن زون
مدرسۃ المدینہ)