مدنی مشورہ

Sat, 12 Oct , 2019
5 years ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدنیہ بالغان  کے تحت 8 اکتوبر 2019ء بروز منگل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اسلام آبادگلوٹیاں ڈسکہ گلوٹیاں موڑمیں ڈویژن مشاورت کا مدنی مشورہ اور علاقائی دورہ ہوا جس میں نگران کابینہ حاجی عثمان طاہر عطاری نے ذیلی سطح پر مدرستہ المدنیہ بالغان پڑھنے اور پڑھانے کی نیتیں کروائی۔ (رپوٹ نگران مجلس لنگر رضویہ محمد عثمان عطاری )