امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے علم و حکمت سے بھر پور ملفوظات سے آراستہ ہفتہ وار سلسلہ مدنی مذاکرہ جسے مدنی چینل پر براہ راست دکھایا جاتا ہے ۔ اس ہفتے 20جمادی الاخریٰ1441ھ کی شب براہ راست دکھائے جانے والے مدنی مذاکرے کو ملک و بیرون ملک کے جامعات المدینہ للبنات میں تقریباً 18 ہزار223 معلمات و طالبات نے سننے اور دیکھنے کی سعادت حاصل کی۔