دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن کے تحت  3 فروری 2020ء بروز پیر مدنی مرکز فیضان مدینہ راولپنڈی میں مدرسین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں رکن مجلس اور زون ناظم نے مدرسین اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے کراچی میں ہونے والے تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور دیئے گئے مدنی کاموں کے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)