20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی برانچ میں مدنی چینل عربی ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ دار اسلامی بھائی سےمدنی مشورہ
Fri, 6 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 3 اگست 2021ء کو فیضان مدینہ برانچ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی چینل عربی
ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائی اور رکن شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس
عطاری مدنی نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں عربی ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار نے دیگر شعبہ جات سے متعلق مدنی چینل عربی
ڈیپارٹمنٹ کی پالیسی سے آگاہ کیا جبکہ اس حوالے سے اگلا لائحہ عمل طے بھی کیا گیا۔
(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، آفس ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)