18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس اجارہ کراچی کے ریجن ذمہ دار اور مجلس مدنی بستہ کراچی کے ریجن ذمہ دار کے مابین اجلاس
ہوا جس میں بستہ مجلس کے مسائل پر گفتگو کی
گئی اور اس کے حل کئے اقدامات طے کئے گئے۔ (رپورٹ، محمد مبین عطاری
مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)