دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت پچھلے دنوں کراچی سپر ہائی وے میں واقع لکی سیمنٹ ملز میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد خالد عطاری،نگرانِ کابینہ)