20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جامعۃ
المدینہ للبنات سے درسِ نظامی اور ردا پوشی اجتماع میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے جوہر ٹاون اور ٹاؤن شپ جامعۃ المدینہ للبنات میں شرکت فرمائی طالبات میں
تحائف تقسیم کئے نیز مدنی کاموں کی ترغیب
دلائی اور نیتیں کروائیں۔