20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور، فیروزپور کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں
160 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نیک اعمال
کا رسالہ سمجھایا گیا جس پر شرکاء نے اپنا اور دوسری اسلامی بہنوں کا نیک اعمال کا
رسالہ جمع کروانے کی نیتیں کیں۔