8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لیسکو
واپڈا  آفس شیخوپورہ میں ڈپٹی کمرشل مینجر
واپڈا DCM محمد شہزاد حنیف چھٹی صاحب سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں
مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے ذمہ دار محمد احمد رضا عطاری نے پچھلے دنوں  لاہور الیکٹرک سپلائی کرنے والی کمپنی لیسکو
واپڈا آفس شیخوپورہ میں ڈپٹی کمرشل مینجر
واپڈا DCM محمد شہزاد حنیف چھٹی صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ
مدرستہ المدینہ بالغان کا تعارف پیش کیا ۔
مبلغ دعوت
اسلامی نے ملاقات میں  مدرستہ المدینہ بالغان شروع کرنے کا  ذہن دیتے ہوئے ہاتھوں ہاتھ لیسکو واپڈا آفس شیخوپورہ میں مدرستہ المدینہ بالغان شروع کیا
جس میں ڈپٹی کمرشل مینجر شہزاد حنیف بھٹی صاحب نے بھی شرکت کی۔( رپورٹ: عمر
عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	