22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ریجن فیصل
آباد لیہ زون کی شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Mon, 14 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 12
ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن لیہ
زون کی شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن
سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو کفن دفن اجتماع کرنے اور ٹیسٹ دینے نیز اسلامی
بہنوں کو تیار کرنے کی نیتیں بھی کراوئیں اور تقرریاں مکمل کرنے کے حوالے سے تربیت
کی۔