19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
ذمہ دار محمد احمد رضا عطاری نے لیسکو آفس شیخوپورہ میں S.O.Dسے
ملاقات کی اور انہیں آفس میں مدرسۃ المدینہ بالغان شروع کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ دار
اسلامی بھائی نے آفس میں ہاتھوں ہاتھ مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز کیا جس میں S.D.Oسمیت آفس کے دیگر عملے نے شرکت کی اور قرآن مجید پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (رپورٹ: محمد احمدرضاعطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان)