20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لطیف آباد نمبر 11 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن
تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان’’ ترقی کے مدنی پھول ‘‘ کے
موضوع پر بیان کیا اور دینی کام کرنے کےحوالے سے تربیت کی نیز علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کےحوالے سے
نکات پر کلام کیا اور تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیا مزید رسالہ
کارکردگی اور جائزہ کارکردگی میں اضافے کی ترغیب دلائی ۔آخر میں ذمہ داراسلامی
بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئے مکتبۃ
المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے ۔